ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ایونٹ کامیابی سے ہمکنار ہوگا

  ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ایونٹ کامیابی سے ہمکنار ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ابوظہبی(یواین پی)  ابوظہبی ٹی ٹین 23نومبر سے 4دسمبر تک ابوظہبی کی شیخ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔اس ٹورمنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اور ہر ٹیم دس لیگ میچ کھیلے گی ابوظہبی سپورٹس کونسل کے سیکرٹری جنرل اور ابوظہبی کرکٹ بورڈ کے رکن ہز ایکسینسی عارف العوانی نے کہا کہ ابوظہبی ٹی ٹین کے ساتھ اپنی شراکت داری کے ذریعے، ہم نے ابوظہبی کو کھیلوں کے ایک بڑے عالمی مرکز کے طور پر مزید مستحکم کر رہے ہیں۔ تفریحی مقابلوں میں سے ایک، بنانے اور میزبانی کرنے کے لیے بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں۔کھیلوں میں ترقی اور کھیلوں کی ایونٹس کا انعقاد ابوظہبی حکومت کے ایک اہم اسٹریٹجک مقصد کی کامیابی کا ثبوت ہے امارات میں کھیلوں کے بہترین ایونٹس کیے جا رہے۔