انوشے عباسی کی دوستوں کے ہمراہ دلکش تصاویر وائرل

            انوشے عباسی کی دوستوں کے ہمراہ دلکش تصاویر وائرل

  

 لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل انوشے عباسی کی دوستوں کے ہمراہ دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ کو اپنی دوستوں کے ساتھ کینیڈا میں چھٹیاں گزارتے دیکھا گیا جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر شئیر کررہی ہیں۔ان تصاویر کو انوشے عباسی کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے انوشے نے تصاویر کی پسندیدگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

کلچر -