جماعت نہم اور دہم کا دوسرا سالانہ امتحان آج شروع ہو گا

  جماعت نہم اور دہم کا دوسرا سالانہ امتحان آج شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)جماعت نہم اور دہم کا دوسرا سالانہ امتحان آج  شروع ہوگا، پہلے روز چھ مضامین کے امتحانات ہوں گے۔جماعت نہم اور دہم کے دوسرے سالانہ امتحانات کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، دوسرے سالانہ امتحان میں 43 ہزار امیدوار شرکت کریں گے، امتحان دو گروپس میں لیا جائے گا.پہلے روز پہلی شفٹ میں ایجوکیشن، القرا?ن، جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ کا امتحان ہوگا۔ دوسری شفٹ میں تاریخ پاکستان اور اسلامک تاریخ مضامین کے امتحانات ہونگے، صبح کا پرچہ ساڑھے8،شام کا ڈیڑھ بجے ہو گا۔ امیدواروں کو امتحانی مراکز میں ا?دھا گھنٹہ پہلے پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔