پنجاب یونیورسٹی میں گرلز ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

  پنجاب یونیورسٹی میں گرلز ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کیلئے نئے گرلز ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ داؤد، اقامتی آفیسر دوئم جلیل طارق، چیف انجینئر فیض الحسن سپرااور فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -