پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس  آج قومی اسمبلی کا کل ہو گا 

  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس  آج قومی اسمبلی کا کل ہو گا 

  

 اسلام آ باد (آئی این پی) صدر مملکت  نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ (کل) جمعہ صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاو س میں طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمانی سال کے آغاز کا آئینی تقاضا پورا کرنے کے لئے دوماہ کی تاخیر سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس(آج) جمعرات طلب کرلیا ہے جبکہ (کل) جمعہ  کو قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔

مشترکہ اجلاس

مزید :

صفحہ اول -