وزیراعظم نے بلاول سے ان  کے والد کی خیریت دریافت کی

وزیراعظم نے بلاول سے ان  کے والد کی خیریت دریافت کی

  

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے والد آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ہے اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔

وزیراعظم  

مزید :

صفحہ اول -