جاوید لطیف کا مقدمات ختم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع 

  جاوید لطیف کا مقدمات ختم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے اپنے خلاف درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ جاوید لطیف نے مقدمات کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ مختلف شہروں میں دائر مقدمات کو غیر قانونی قرار دیا جائے،اگر ٹی وی پر کچھ غلط بولا تھا تو اس پر صرف پیمرا ایکشن لے سکتا ہے،دوسرے سیاسی لیڈر پر تنقید سے کریمنل مقدمات نہیں بن سکتے عمران خان سے متعلق کچھ حقائق ریکارڈ پر رکھنے کیلئے پریس کانفرنس کی تھی۔ 
جاوید لطیف 

مزید :

صفحہ اول -