سینئر صحافی مشتاق احمد ملک کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی 

  سینئر صحافی مشتاق احمد ملک کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی 

  

پشاور(پ ر)روزنامہ پاکستان پشاور کے نیوز ایڈیٹر مشتاق احمد ملک کی ہمشیرہ اور زوجہ لیفٹننٹ کمانڈر(پاک نیوی)شیر ولی خان  جو گذشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں کی رسم قل آج  حیات آباد فیز 6 سیکٹرF-9 سٹریٹ نمبر 6 نزدایف سی ہیڈ کوارٹر،نواب مارکیٹمیں ادا کی جائیگی، سوگواران میں سجاد انور خان،سہیل انور خان،ثاقب،افتخار اور محمد اشفاق شامل ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -