ضروری مرمت اور ناگزیر  وجوہات کی بنا پر بجلی بندرہے گی

  ضروری مرمت اور ناگزیر  وجوہات کی بنا پر بجلی بندرہے گی

  

پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے 132 کے وی  پشاور انڈسٹریل گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی6 اکتوبر صبح9 بجے سے صبح10 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی دورہ روڈ نیو دیہہ بہادر پشتہ خرہ  اولڈ دیہہ بہادر سکیم چوک نظام پور فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔ 132کے وی  مردان گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی6 اور 11اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی نیو انڈسٹریل ایکسپریس جان آباد  پاکستان چوک کینال روڈ نیو چارسدہ روڈ نیو منگا سلیم خان  گجرگڑھی نیو شیخ ملتونمسلم آباد نیو سلیم آباد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -