سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب کا سیوریج، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب کا سیوریج، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سپیشل رپورٹر) سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجا ب چو ہدری محمد آصف کابی سی جی چوک تا زرعی یونیورسٹی روڈ تک سیوریج کے ترقیاتی کاموں نے معائنہ کیا،منصوبوں (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

 کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے منصوبے پر 22سو ملین خرچ کئے جا رہے ہیں کام میں سست روی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ منصوبوں کو زیادہ مشینری اورافرادی قوت کے استحصال سے جلد مکمل کیا جائے گا۔تاکہ عوام الناس اس منصوبے سے مستفید ہو سکے۔فنڈز کی فراہمی بھی ہو چکی ہے۔فنڈز کا بہتر استعمال یقینی بنایا جائے۔اُنھوں نے مزید کہا کہ صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔اس موقع پر پی ایچ ای اور واسا آفیسران نے سیکرٹری ہاؤسنگ کو منصوبوں بارے بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری آصف رؤف بھی موجود تھے۔