پکھی موڑ،ڈاکوؤں کی سیاسی وسماجی شخصیت پر فائرنگ،ملزم فرار

 پکھی موڑ،ڈاکوؤں کی سیاسی وسماجی شخصیت پر فائرنگ،ملزم فرار

  

  پکھی موڑ (نامہ نگار) چک نمبر 4 ڈبلیو بی کے سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اقتدار اپنے ڈیرے پر موجود تھا دو مسلح افرادموٹر سائیکل پر آئے اور آتے ہی راجہ اقتدار پر فائرنگ شروع کردی جس سے راجہ اقتدار شدید زخمی ہو(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

 گیا اور فائرنگ کے بعد ملزم بھاگنے میں کامیاب مضروب راجہ اقتدار کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے آر ایچ سی ماچھیوال میں منتقل کر دیا ہے جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا  

مزید :

ملتان صفحہ آخر -