بہاولپور سٹیڈیم میں آج ختم نبوت کانفرنس،فضل الرحمن کا خطاب متوقع

  بہاولپور سٹیڈیم میں آج ختم نبوت کانفرنس،فضل الرحمن کا خطاب متوقع

  

بہاولپور(بیورورپورٹ، ڈسٹرکٹ بیورو،ڈسٹرکٹ رپورٹر)  امیر مرکزیہ و صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن 6ا(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

کتوبر کوبہاول پور پہنچیں گے اس دوران وہ اسٹیڈیم گراؤنڈ بہاول پور میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کر یں گے ان خیالات کااظہار ممبرمجلس عمومی جے یوآئی ضلع بہاول پور مولاناقاری محمد حنیف میرانی نقشبندی نے کیاانہوں نے کہاکہ -قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن کا ضلع بہاول پور کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،جس کے دو رس اثرات پڑیں گے،مولانا فضل الرحمن کے دورے کو کامیاب بنانے کے لیئے تیار یاں مکمل کردی ہیں قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان کا بہاول پور پہنچے پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا- 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -