مختلف تحصیلوں کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل

مختلف تحصیلوں کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل

  

راجن پور(تحصیل رپورٹر) حکومت نے مختلف تحصیلوں کو ضلع کو درجہ دینے کے لیے اٹھ سیاستدان اور اٹھ بیوروکریٹ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ چیرمین سنیٹر اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ۔ محمد احسن اقبال پلاننگ وزیر۔ سید نوید قمر کامرس وزیر۔ محمد اسد وزیر مواصلات۔ محمد محسن خان لغاری وزیر خزانہ پنجاب۔سنیٹر نثار  احمد کھورو سندھ۔ تیمور سلیم جھگڑا۔ وزیر خزانہ(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

 کے پی کے۔نور محمد دھمرا پلاننگ وزیر بلوچستان جبکہ ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ کمشن۔ سیکرٹری اکنامک افیسرز۔ سیکرٹری فنانس ڈویژن۔ سیکرٹری پلاننگ ڈویلپمنٹ۔ چیرمین پلاننگ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب۔ چیرمین سندھ بورڈ۔ اے سی ایس۔ پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کے پی کے۔اے سی ایس پلاننگ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان شامل۔ کمیٹی نے ابتدائی طور پر ریکارڈ طلب کرکے کام شروع کر دیا کل مورخہ چھ اکتوبر کو صبح دس بجے اجلاس ہو گا۔ جام پو رکو ضلع بنانے کا منصوبہ کمیٹی کے ایجنڈا میں شامل ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -