مچھلی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ تیز

مچھلی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ تیز

  

  کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) تونسہ بیراج کے مقام پر محکمہ فشریز کے فش بائیو ڈائیورسٹی ہیچری کی جانب سے 20 ہزار مچھلی کا بچہ چھوڑ دیا گیا. اسسٹنٹ ڈائریکٹر (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

محکمہ فشریز منظور حسین کیمطابق رواں سال دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر 6 لاکھ 64 ہزار سے زائد مچھلی کا بچہ چھوڑا گیا.ان کا کہنا تھا کہ مچھلی کا بچہ دریائے سندھ میں چھوڑنے کا مقصد مچھلی کی پیداوار کو بڑھانا ہے اور فش بائیو ڈائیورسٹی ہیچری رواں سال مچھلی کا مزید بچہ بھی دریائے سندھ میں چھوڑے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -