ڈی جی نرسنگ کا حکم،سٹڈی سرٹیفکیٹ حصول کیلئے این او سی لازمی قرار

ڈی جی نرسنگ کا حکم،سٹڈی سرٹیفکیٹ حصول کیلئے این او سی لازمی قرار

  

ملتان(وقائع نگار)ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب نے سٹڈی کے سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لئے این او سی لازمی قرار دے دیا ہے این او سی کی منظوری محکمہ سپیشلائزڈ (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب دے گا اور حکومت پنجاب کی پلیسمنٹ پالیسی کے مدنظر این او سی کے لئے درخواست دی جائیگی اور اس کے لئے داخلہ لیٹر بھی دستیاب کیا جائیگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -