ویمن چیمبرآف کا مر س اینڈ انڈ سٹر یز ملتان، مہناز عامر شیخ بلامقابلہ صدر منتخب

ویمن چیمبرآف کا مر س اینڈ انڈ سٹر یز ملتان، مہناز عامر شیخ بلامقابلہ صدر ...

  

    ملتان(نیوز  رپورٹر)وویمن چیمبرآف کا مر س اینڈ انڈ سٹر یزملتان ڈویژن کی نئی با ڈی کا اعلا ن کر دیا گیا مہنا زعا مر شیخ کو سا ل 2023/2022 کے لئے بلا مقا بلا صدر منتخب کیا گیا ہے جبکہ با قی تمام عہدیدار ن بھی بلا مقا بلا منتخب ہو گئے ہیں سینئر نا ئب صدر ثمینہ و قار،نا ئب(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

 صدر مر سا ہ بتو ل کیا گیا ہے 14رکنی ایگزیکٹو با ڈی میں فا طمہ فضل،مسززا ہد ہ، مسز سعدیہ، مسزرضیہ شا ہ،ثمینہ طا ہر، فر یحہ،منیر نسیم اختر، امبر ین عبا س،سیرت فا طمہ،طاہر نسیم، رفعت فضل، اور دیگر شا مل ہیں اس با رے میں سا بق صدر وویمن چیمبر آف کا مر س اینڈ انڈ سٹر یز کا کہنا ہے وویمن چیمبر آف کا مر س خو اتین صنعتکا روں کا ایک ایسا پلیٹ فا رم ہے جہاں وہ اپنی تیا رکردہ  مضنوعا ت کو دنیا میں پھلاسکتی ہیں اور ہم نے ہمیشہ ہی گھر یلو ہنر مند خوا تین کو قا بل بنا یا ہے کہ اس پلیٹ فو رم سے با عزت روز گار حا صل کر سکیں انہو ں نے نو منتخب عہدیداروں کو مبا رک با د دیتے ہو ئے کہا ہے کہ وہ امید کر تی ہیں کہ نو منتخب عہدیداران وویمن چیمبرآف کا مر س کے لئے نیک نیتی سے دن را ت محنت اور لگن کے سا تھ کا م کر یں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -