موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے چیلنج، ناز بلوچ

  موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے چیلنج، ناز بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بہاول پور(بیورورپورٹ)پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ موسمی تغیر پاکستان سمیت پوری دنیا کی بقاکے لئے چیلنج بن چکے ہیں۔ خشک سالی اور (بقیہ نمبر48صفحہ7پر)
سیلاب جیسی صورتحال کا سامنا ہے۔ جس سے پاکستان کے تمام صوبے متاثر ہو رہے ہیں اور سماجی اور معاشی تعلقات کا سامنا ہے۔ اس سلسلہ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق خصوصا بارش میں اضافہ کے لئے چولستان کی آبادکاری کا منصوبہ انتہائی خوش آئند ہے۔