انڈے کا عالمی دن کل،افادیت کے حوالے سے سیمینارز، تقریبات

 انڈے کا عالمی دن کل،افادیت کے حوالے سے سیمینارز، تقریبات

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا میں انڈے کا عالمی دن کل منایا جائے گا،اس دن کومنانے کا مقصد لوگوں کو انڈے کی افادیت کے بارے میں بتانا ہے,ا(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

نڈوں کا عالمی دن 1996 میں ویانا میں قائم کیا گیا تھااور ہر سال اکتوبر کے دوسرے جمعہ کو انڈے کی طاقت منانے کا فیصلہ کیا گیا تھا،دنیا بھر کے غذائی ماہر ین بزرگوں اور بچوں کیلئے دوانڈوں کا روزانہ استعمال ضروری قرار دیتے ہیں کیوں کہ انسانی دماغ اور صحت مند جسم کی نشوونما پروٹین سے ہوتی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -