انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2.19 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد  221.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب آج صبح سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے مارکیٹ میں شیئر ز کا لین دین شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 611 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 262 پوائنٹس کی بہتری ہوئی اور انڈیکس 41 ہزار 873 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -