نورا فتحی فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

نورا فتحی فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی
 نورا فتحی فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ڈانس کوئین نورا فتحی رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ  کی افتتاحی تقریب میں  ڈانس کے جلوے بکھیریں گی، انہوں نے آفیشل گانے ’لائٹ دی سکائے‘ کی جھلکیاں اپ لوڈ کی ہیں جس میں انہیں رقص کرتے  دیکھا جاسکتا ہے۔

نورا فتحی کسی بھی فیفا ورلڈ کپ میں پرفارم کرنے والی پہلی بھارتی  پرفارمر ہوں گی جو کہ دسمبر میں قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں نہ صرف کولمبین گلوکارہ شکیرا اور امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز کے ساتھ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں نظر آئیں گی۔

View this post on Instagram

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

 بھارتی میڈیا کے مطابق فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا یہ آفیشل ترانہ 7 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا   جس کے ہندی حصے میں نورا پنے فن کا مظاہرہ کرتی نظر آئیں گی۔

مزید :

کھیل -تفریح -