وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

Oct 06, 2024 | 10:44 PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے، علی امین وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ’پہلے بھی علی امین گنڈا پور سات گھنٹے روپوش ہوئے تھے اور اب بھی وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا ہے کہ وہ خودساختہ روپوش تھے جبکہ پی ٹی آئی ان کی گرفتاری کا الزام حکومت پر عائد کر رہی تھی۔‘

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ علی امین وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔

مزیدخبریں