سردی کی پہلی دستک ۔۔۔
مجھے بہت پسند ہے!
سردی کی پہلی دستک
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں
اُداسی میں ڈوبی شامیں
جان لیوا خاموشیاں
دُھندلے مناظر
پتوں کا گرنا
سورج کی آخری جھلک
اور رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چُھپا چاند...!
موسم سرما کی پہلی بارش
شاعری تو بنتی ہے نا....
