مسلح افراد نے قلات جوڈیشل کمپلیکس کے ریکارڈ کو آگ لگا دی

مسلح افراد نے قلات جوڈیشل کمپلیکس کے ریکارڈ کو آگ لگا دی
 مسلح افراد نے قلات جوڈیشل کمپلیکس کے ریکارڈ کو آگ لگا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خاران ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے علاقے خاران میں مسلح افراد کی جانب سے  جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے قلات جوڈیشل کمپلیکس کے ریکارڈ کو آگ لگا دی۔فائرنگ کے تبادلے اور فورسز کی کارروائی کے بعد مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے۔