پاکستان نے بھارت کو سنو کر کےٹیبل پر شکست دے دی

پاکستان نے بھارت کو سنو کر کےٹیبل پر شکست دے دی
پاکستان نے بھارت کو سنو کر کےٹیبل پر شکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سنوکر کے میدان بھارت کو شکست دیتے ہوئے بڑی کامیابی سمیٹ لی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عرفان داد ایشین ہی بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، عرفان داد نے بھارت کے شہباز عادل خان کو 3-7 سے شکست دی، پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد آج بھارت کے شیوم اروڑا سے کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔

مزید :

کھیل -