وفاقی وزیر کا سعودیہ میں کیمپوں کا دورہ ، پاسپورٹ ختم ہو گئے : متاثرین

وفاقی وزیر کا سعودیہ میں کیمپوں کا دورہ ، پاسپورٹ ختم ہو گئے : متاثرین
وفاقی وزیر کا سعودیہ میں کیمپوں کا دورہ ، پاسپورٹ ختم ہو گئے : متاثرین

  

ریاض(اے پی پی) وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر پیر سید صدر الدین راشدی پھنسے ہوئے پاکستانی مزدوروں کے مسئلے حل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے، وفاقی وزیر سعودی عرب عرب میں 5 روز کا قیام کریں گے.

اے پی پی کے مطابق وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل نے متاثرہ پاکستانیوں کے کیمپوں کا دورہ کیا، انہوں نے متاثرین کو یقین دلایا کہ سعودی حکومت کے تعاون سے ان کے مسائل جلد حل ہو جائیں گے وہ صبر کا مظاہرہ کریں اور قانون کا خیال رکھیں۔

مزید : عرب دنیا