حکمرانوں نے عوام کو غربت ،مہنگائی کی دلد ل میں پھنسا دیا،فیصل میر

حکمرانوں نے عوام کو غربت ،مہنگائی کی دلد ل میں پھنسا دیا،فیصل میر

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات فیصل میر نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام کو غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری کی دلدل میں پھنسادیا ہے اس وقت ملک میں تعلیم یافتہ ، تربیت یافتہ ، با صلاحیت نوجوان روز گار نہ ملنے کیو جہ سے مایوسی کا شکار ہور ہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1