عوام کے دشمنوں کے خلافسخت کارروائی کی جائے،فیصل شامی

عوام کے دشمنوں کے خلافسخت کارروائی کی جائے،فیصل شامی

لاہور ( پ ر) معروف سماجی و سیاسی رہنما و چیئرمین پاکستان زندہ باد پارٹی فیصل شامی نے مردان میں خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے ملک دشمنوں کی کارروائی قرار دے دیا گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ دھماکے کر کے بیگناہوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے نہ پاکستانی ہیں نہ مسلمان۔فیصل شامی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کے جان و مال سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے

مزید : میٹروپولیٹن 1