مرزا صاحباں لوک داستان پر مبنی فلم ''مرزیا'' کا ٹائٹل سانگ جاری

مرزا صاحباں لوک داستان پر مبنی فلم ''مرزیا'' کا ٹائٹل سانگ جاری

ممبئی( آن لائن )رومانوی لوک داستان پر مبنی فلم ''مرزیا'' سات اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مرزا صاحباں کی رومانوی لوک داستان پر مبنی بالی ووڈ فلم مرزیا کا ٹائٹل سانگ جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں اداکار انیل کپور کے بیٹے ہرشوردھن کپور اور سیامی کھیر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم سات اکتوبر کو نمائش کے لئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر