گلوکارعلی ظفر اور عاطف اسلم کا ’’یوم دفاع ‘‘کے لئے خصوصی

گلوکارعلی ظفر اور عاطف اسلم کا ’’یوم دفاع ‘‘کے لئے خصوصی

لاہور(فلم رپورٹر)علی ظفر اور عاطف اسلم نے۶ ستمبر کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جذبہ حب الوطنی سے بھرپور نغمہ ترتیب دیا ہے ۔اس نغمہ کی موسیقی ساحر علی بگا ء نے دی ہے اور ۶ ستمبر کوہونے والی ایک تقریب میں دونوں گلوکار ہزاروں شایقین کے سامنے پرفارم بھی کرینگے ۔اس سے پہلے بھی دونوں کودوستانہ ماحول میں سٹیوڈیو میں گاتے ہوئے دیکھا گیا ہے لیکن یہ پہلی دفعہ ہے کہ دونوں گلوکا ر کسی خاص پروجیکٹ کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں ۔

مزید : کلچر