نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (تھرڈ ائیر ) اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4