آلو کی کا شت کا موزوں وقت اکتو بر ہے،ماہرین

آلو کی کا شت کا موزوں وقت اکتو بر ہے،ماہرین

سلانوالی( آن لائن )زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ آلو کی کا شت کا موزوں وقت اکتو بر کا مہینہ ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ کاشت کیلئے تصدیق شد ہ بیج کا استعمال کیاجائے۔کا شت سے پہلے خوابید گی کو توڑنا ضروری ہوتا آلو دس سے پندرہ دن پڑا رہنے سے خوابیدگی خود بخود ختم ہوجاتی ہے کاشت سے کم از کم دس دن پہلے بیج کو سرد خانے سے نکال کر سایہ دار جگہ پر رکھیں۔

تاکہ بیج باہر کے درجہ حرارت سے خود کو مانوس کرلے اوراس میں شگوفے پھوٹ پڑیں ( ر ا ش د )#/s#

مزید : کامرس