لیبیا میں حکومتی فورسز کے متعدد حملے،داعش کو پسپا کرنے میں ناکام

لیبیا میں حکومتی فورسز کے متعدد حملے،داعش کو پسپا کرنے میں ناکام

طرابلس(این این آئی)لیبیا میں حکومتی فورسز کو شدت پسند عسکری تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت کے حامی جنگ جوؤں نے سرت پر جہادیوں کے قبضے کو چھڑانے کے لیے حملے کیے تاہم وہ داعش کو پسپا کرنے میں ناکام رہے۔ لیبیا معمر قذافی کی اقتدار سے بے دخلی اور ہلاکت کے بعد سے عدم استحکام کا شکار ہے۔

مزید : عالمی منظر