ملکی معیشت کیلئے مستقبل میں سخت دور آسکتا ہے ، برطانوی وزیراعظم

ملکی معیشت کیلئے مستقبل میں سخت دور آسکتا ہے ، برطانوی وزیراعظم

لندن( آن لائن ) برطانوی وزیراعظم تھیریسامے نے کہا ہے کہ برطانوی معیشت کیلئے سخت دور آسکتا ہے برطانوی نشریاتی ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی وقت مستقبل قریب میں عام انتخابات کے امکان کو مسترد کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین سے جون کو ووٹنگ میں انخلاء سے برطانیہ کو استحکام کی ضرورت ہے انہوں نے برطانوی معیشت کیلئے امید افزا کا ذکر کیا تاہم کہا کہ مستقبل میں معیشت کیلئے سخت دور آسکتا ہے ۔

مزید : عالمی منظر