پاکستان اور انگلینڈ کا واحد ٹی ٹونٹی میچ اولڈ ٹریفورڈمیں سات ستمبر کو کھیلاجائیگا

پاکستان اور انگلینڈ کا واحد ٹی ٹونٹی میچ اولڈ ٹریفورڈمیں سات ستمبر کو ...

مانچسٹر (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر میں سات ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے کھیلاجائے گا ۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ہونے والے ٹیسٹ سیریز برابر ہوچکی ہے جبکہ ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کی ٹیم نے 4-1سے فتح حاصل کی۔

اور اب دونوں ٹیموں کے مابین واحد ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی کپتانی کا امتحان ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی