ڈی آ ئی جی ا سٹیبلشمنٹ کی گاڑی ٹکر انے سے موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل شدید زخمی

ڈی آ ئی جی ا سٹیبلشمنٹ کی گاڑی ٹکر انے سے موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم ر پو رٹر )سول لائنز کا علاقہ جیل روڈ میں ڈی آ ئی جی ا سٹیبلشمنٹ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیاجسے ریسکیو 1122کی مدد سے طبی امداد کے لئے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ بتا یاگیا ہے کہ سول لائنز جیل روڈ سے کانسٹیبل موٹر سائیکل پر جا ر ہا تھا کہ دو سری جا نب سے آ نے والی ڈی آ ئی جی ا سٹیبلشمنٹ کی گاڑی نے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کا نسٹیبل شدید زخمی ہو گیا۔ اسے طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا۔

مزید :

علاقائی -