اقبا ل ٹا ؤ ن، پر وفیسر کے گھر ڈکیتی کرنے والے 5ڈاکو رنگے ہا تھو ں گر فتا ر

اقبا ل ٹا ؤ ن، پر وفیسر کے گھر ڈکیتی کرنے والے 5ڈاکو رنگے ہا تھو ں گر فتا ر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )اقبا ل ٹا ؤ ن کے علا قہ ستلج بلا ک میں صبح سو یر ے پر وفیسر کے گھر ڈکیتی کی واردات میں 5ڈاکو خو اتین اور بچو ں کو ہر اسا ں کر کے لا کھو ں کے زیو رات ،نقد ی اور دیگر اشیا ء لو ٹ کر فر ار ہو رہے تھے کہ پو لیس نے بر وقت اطلا ع ملنے پر ملز مو ں کو رنگے ہا تھو ں گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ پر وفیسر شا ہ جہا ن یو سف کے گھر واقع ستلج بلا ک میں 5ڈاکو گھس آ ئے، اس دوران اہل خا نہ نے 15پر کا ل چلا دی۔ ملز م ابھی20تو لے زیو رات ،ایک لا کھ کی نقد ی اور قیمتی الیکٹر ونکس کا سا ما ن اکھٹا کر کے گھر سے نکلنے ہی لگے تھے کہ ایس ایچ او اقبا ل ٹا ؤ ن چو دھر ی سر ور نے پو لیس ٹیم کے ہمر اہ ملز ما ن کو رنگے ہا تھو ں گر فتا ر کر کے لو ٹا ہو ا ما ل بر آ مد کرلیا، مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -