مختلف مقاما ت پر خاتون سمیت دو افرا د کی لا شیں بر آمد، مردہ خا نہ میں منتقل

مختلف مقاما ت پر خاتون سمیت دو افرا د کی لا شیں بر آمد، مردہ خا نہ میں منتقل

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) صو بائی دا را لحکومت میں مختلف مقاما ت پر خاتون سمیت دو افرا د کی لا شیں بر آمد ۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ بھا ٹی گیٹ کے علاقہ میں میٹرو بس اسٹیشن کے قریب اہل علاقہ نے50سالہ شخص کی لاش د یکھ کر پو لیس کواطلا ع دی۔ دوسری جا نب اسلا م پو ر ہ کے علاقہ میں 80سالہ خاتون کی لا ش بر آمد ہو ئی ۔ پو لیس نے دونو ں لا شوں کی شنا خت نہ ہونے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی