جعلی کر نسی استعما ل کر نے والی عورت گر فتا ر ،سا تھی نو ٹو ں کی گڈیاں لیکر فر ار

جعلی کر نسی استعما ل کر نے والی عورت گر فتا ر ،سا تھی نو ٹو ں کی گڈیاں لیکر فر ...

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) لا ہور میں جعلی کر نسی استعما ل کر نے والے گر وہ حر کت میں آ گئے۔نو ا ں کو ٹ پو لیس نے خا تو ن فضیلت با نو کو گر فتا ر کر لیا جبکہ اسکا سا تھی اصغر ہز ار روپے کے نو ٹو ں کی کا پیا ں لیکر فر ار ہو گیا ۔ایس ایچ او نو اں کو ٹ کے مطا بق اصغر اور فضیلت بی بی اب تک ہز ار کے نو ٹو ں کی درجنو ں کا پیا ں ما ر کیٹ میں فر وخت کر چکے ہیں۔پو لیس کے مطا بق فضیلت بی بی اور اصغر نے خد ا بخش روڈ نو اں کو ٹ میں غلا م نبی کی دوکا ن پر ایک ہز ارجبکہ دوسر ی دوکا ن پر ہز ار روپے کا جعلی نو ٹ استعما ل کیا۔ دوکا ند اروں نے شو ر مچا دیا تو مو ٹر سا ئیکل چھو ڑ کر اصغر فر ار ہو گیا ،لو گو ں نے فضیلت بی بی کو قا بو کر کے پو لیس کے حو الے کر دیا ۔

پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔

مزید : علاقائی