فیکٹری ایریا ،2بچوں کی ماں نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی ، لواحقین کا شوہر پر قتل کا الزام

فیکٹری ایریا ،2بچوں کی ماں نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی ، لواحقین کا ...

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )فیکٹر ی ایر یا کے علاقہ میں 25سالہ خا تو ن نے گھریلو حالات سے تنگ آکر زہر یلی گو لیا ں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے متو فیہ کے والد ین کی در خواست پر شوہر کو حراست میں لے لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ پنچا ب سو سا ئٹی کی رہائشی25سا لہ رینا احمد کا اپنے خا وند احمد جھگڑ ا ہو ا تھا جس کی وجہ سے رینا نے زہر یلی گو لیا ں کھا کر خو د کشی کر لی ۔اس کو ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں ڈاکٹر وں نے مو ت کی تصد یق کر دی، مقتو لہ کے دو بچے ہیں۔ایس ایچ او کے مطابق متو فیہ کے لو احقین نے الز ا م لگا یا ہے کہ ہما ری بیٹی نے خو د کشی نہیں کی اس کو شو ہر نے زہر یلی گو لیا ں کسی چیز میں کھلا دیں جس کی وجہ سے رینا ہلا ک ہو ئی ہے۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نہ میں منتقل کرکے متو فیہ کے شو ہر کو گر فتا ر کر لیا ہے جس سے مختلف پہلو ؤ ں پر تفتیش جا ری ہے۔

مزید : علاقائی