ملک کی خاطر جان دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، زرداری

ملک کی خاطر جان دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، زرداری

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر جان دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے دشمن روپ اور اپنا مقام بھی بدلتے ہیں ،آج ملک کے سب سے بڑے دشمن انتہاپسند ی اور مذہبی جنون ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ یہ لوگ عوام کو خوفزدہ اور قومی سلامتی کو کمزور کرتے ہیں

مزید : صفحہ اول