100 فیڈر بسوں سے میٹرو بس فیز ٹو منصوبہ ختم کرنے کی منصوبہ بندی

100 فیڈر بسوں سے میٹرو بس فیز ٹو منصوبہ ختم کرنے کی منصوبہ بندی

ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملتان میٹروبس منصوبہ کے حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ میٹرو بس منصوبہ 18.50کلومیٹر پر مشتمل ہے جبکہ سے اس کو شہر سے ملانے کیلئے68.53کلومیٹر پر مشتمل فیڈر بس روٹ تشکیل دے دیئے گئے ہیں مذکورہ روٹ فعال ہونے سے میٹرو بس فیز ۔ٹومنصوبہ ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے تاکہ100 فیڈر بسوں کے ذریعے ہی مذکورہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر