پولیس آرمی اور حساس اداروں کا جلالپور کے علاقہ میں سرچ آپریشن ‘ 5مشکوک افراد حراست میں لے لئے گئے

پولیس آرمی اور حساس اداروں کا جلالپور کے علاقہ میں سرچ آپریشن ‘ 5مشکوک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان ڈاکٹر رضوان کی زیرِنگرانی پولیس ،(بقیہ نمبر20صفحہ5پر )
آرمی ،سی ٹی ڈی جے ٹی ٹی ،اور حسا س اداروں کا تھانہ سٹی جلالپور کے علاقہ ٹبی سیداں والی رانا کالونی میں سرچ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن6/7گھنٹوں تک جاری رہا ،دورانِ سرچ آپریشن تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی اور ہر آنے جانے والوں کو مکمل طور پر باریکی سے چیک کیا گیا،داخلی و خارجی راستوں پر لیڈیز پولیس کو بھی چیکنگ کے لئے تعینات کیا گیا، علاقے میں موجود 350گھروں کی بائیو میٹرک سکینگ کی گئی ، جس کے دوران 05مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
سرچ آپریشن