بحرین سے آنیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز ایک گھنٹہ تاخیر سے ملتان پہنچی، ٹرینوں کی بھی دیر سے آمدورفت کا سلسلہ جاری

بحرین سے آنیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز ایک گھنٹہ تاخیر سے ملتان پہنچی، ...

ملتان(جنرل رپورٹر)بحرین سے آنے والی گلف اےئر لائن کی GF 788پرواز ایک گھنٹہ کی تاخیر سے ملتان اےئر پورٹ پہنچی (بقیہ نمبر25صفحہ5پر )

تاہم پرواز کو مقررہ وقت پر واپس بحرین بھجوادیا گیا باقی تمام پروازیں معمول کے مطابق وقت پر آئیں۔دریں اثناء ٹرینوں کی تاخیر سے آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام20منٹ‘کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس آدھا گھنٹہ‘کراچی سے ملتان آنیوالی زکریا ایکسپریس50منٹ اور کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس 25منٹ کی تاخیر سے ملتان پہنچی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر