سیاسی وسماجی رہنما نواب فرید خاکوانی کی قل خوانی آج ہوگی

سیاسی وسماجی رہنما نواب فرید خاکوانی کی قل خوانی آج ہوگی

ملتان(سپیشل رپورٹر) سیاسی وسماجی رہنما نواب فرید خان خاکوانی جو گذشتہ سے پیوستہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ بعد نماز

(بقیہ نمبر29صفحہ5پر )

مغر ابدالی مسجد میں اداکی گئی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج بروز منگل صبح دس بجے ان کی رہائشگاہ خاکوانی ہاؤس کچہری روڈ پر ادا کی جائیگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر