آرمی چیف آج میجر طفیل محمد شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے

آرمی چیف آج میجر طفیل محمد شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے

وہاڑی، بوریوالا ( بیورو رپورٹ+نما ئندہ خصوصی، تحصیل رپورٹر )یوم دفاع پاکستان کے موقع پر فاتح لکشمی پور میجر طفیل شہید نشان حیدر کے مزار طفیل آباد میں 6ستمبر کو ہونے والی (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

(بقیہ نمبر3صفحہ7پر )پروقار تقریب میںآرمی چیف کی جانب میجر جنرل امجد علی خان خٹک میجر طفیل شہید کے مزار پر پھولوں کی چا در چڑھا ئیں گے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم مقام ڈی سی او تنو یر الرحمن اور ڈی پی او محمد سلیم پھولوں کی چا در چڑ ھائیں گے سندھ رجمنٹ کا چا ک و چوبند دستہ گارڈز آف آنر اور سلامی پیش کرے گا اس سلسلہ میں پاک فوج کے جوانوں نے میجر طفیل شہید نشان حیدر کے مزار پر سلامی اور پھولوں کی چادر چڑھانے کے حوالہ سے ریہرسل کی ۔

آرمی چیف

مزید : ملتان صفحہ آخر