میپکو انتظامیہ کا ایس ڈی اوز کو نئے ٹیوب ویل کنکشن فوری فراہم کرنیکا حکم

میپکو انتظامیہ کا ایس ڈی اوز کو نئے ٹیوب ویل کنکشن فوری فراہم کرنیکا حکم

ملتان( سٹاف رپورٹر) میپکو انتظامیہ نے ایس ڈی اوز کو نئے ٹیوب ویل کنکشن فوری فراہم کرنے کاحکم دے دیا ہے‘ اس سلسلے میں (بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

جاری کردہ لیٹر میں کہا گیاہے کہ تمام زیر التوا درخواستوں کو نمٹایا جائے اور فوری طور پر کنکشن لگائے جائیں ‘اس سلسلے میں سٹورز سے میٹرو ں سمیت میٹریل لینے کی ہدایت کی گئی ہے ‘ واضح رہے کہ نہری پانی کی کمی کے مسئلے کے باعث ٹیوب ویل کنکشنوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہواہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر