دو خواتین سمیت3سول جج ہائی کورٹ میں سرچ آفیسر تعینات

دو خواتین سمیت3سول جج ہائی کورٹ میں سرچ آفیسر تعینات

لاہور(نامہ نگارخصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے دو خواتین سمیت3سول ججوں کو لاہور ہائی کورٹ میں سرچ آفیسر تعینات کردیا ہے ،اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ان میں احمد ندیم خان ، شگفتہ شفیق اور امبرین طارق اعوان شامل ہیں ۔

مزید : علاقائی