جہانگیر ترین کوایف بی آر کی طرف سے بھیجا گیا ویلتھ ٹیکس جمع کرانے کا نوٹس معطل

جہانگیر ترین کوایف بی آر کی طرف سے بھیجا گیا ویلتھ ٹیکس جمع کرانے کا نوٹس ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کوایف بی آر کی طرف سے بھیجا گیا ویلتھ ٹیکس جمع کرانے کا نوٹس معطل کردیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے یہ عبوری حکم جہانگیر ترین کی درخواست پر مدعا علیہان سے 30ستمبر تک جواب طلب کرتے ہوئے جاری کیا ہے ۔درخواست گزارکے وکیل نے دلائل میں کہا کہ کہ ایف بی آر کو ویلتھ ٹیکس وصول کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ایف بی آر حکام سے 30ستمبرتک وضاحت طلب کرلی۔

مزید : علاقائی