کانگو وائرس پر قابو پانے کے لئے ناکافی اقدامات پر حکومت کے خلاف درخواست دائر

کانگو وائرس پر قابو پانے کے لئے ناکافی اقدامات پر حکومت کے خلاف درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی )پنجاب میں کانگو وائرس پر قابو پانے کے لئے مبینہ طور پراقدامات نہ کرنے پر لاہور ہائی کورٹ میں حکومت کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے ۔یہ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے دائرکی ہے جس میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ محکمہ صحت پنجاب نے کانگووائرس کی روک تھام کے لئے موثر اورٹھوس اقدامات نہیں کئے جبکہ جانوروں کی ویکسی نیشن نہ ہونے سے شہریوں میں کانگو وائرس پھیلنے کاخدشہ ہے۔
کانگو،درخواست

مزید :

علاقائی -