عیدالاضحی ،سرکاری سطح پر 3چھٹیوں کااعلان کر دیا گیا

عیدالاضحی ،سرکاری سطح پر 3چھٹیوں کااعلان کر دیا گیا

لاہور(خبر نگار خصوصی)وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 3چھٹیوں کااعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 12،13اور 14بروز سوموار ،منگل اور بدھ کی سرکاری چھٹی ہو گی۔دوسری طرف سرکاری ملازمین نے جمعرات اور جمعہ کی اضافی چھٹی لے کر9چھٹیاں منانے کاارادہ بنا لیا ہے ۔ 10ستمبر اوراتوار 11ستمبر ہفتہ اوراتوار کی چھٹی کے ساتھ 12،13اور 14بروز سوموار ،منگل اور بدھ کی عیدالاضحی کی چھٹیاں کر سکیں گے ۔

مزید : علاقائی